غوث علی بھی باغی ہوگئے،دھرنوں کی حمایت کااعلان
ہفتہ 27 ستمبر 2014 15:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء)تحریک انصاف کے بعد نواز لیگ میں بھی ایک باغی پیدا ہوگیا، مسلم لیگ ن سندھ کے سابق صدر غوث علی شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف مشورے سنتے تو آج مشکل میں نہ ہوتے، انہوں نے اسلام آباد میں جاری دھرنوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی چوٹ لگتی ہے وہاں آواز آتی ہے، دھرنوں پر بیٹھنے والوں سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سندھ کے سابق صدر غوث علی شاہ نے اسلام آباد دھرنوں کی حمایت کردی، کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دھرنے بغیر چوٹ کے نہیں، وزیراعظم مشورے مانتے تو مشکل میں نہ گھرتے۔ الیکشن ٹربیونل سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ریکارڈ ہے کہ قائم علی شاہ کو دھاندلی پر 8 سال کیلئے نااہل کیا گیا، قائم علی شاہ نے فیصلے کو چیلنج بھی نہیں کیا تھا، دھرنوں پر بیٹھنے والوں سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے، ، مسئلہ ہے تو لوگ گھروں سے نکلنے پر مجبور ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.